Posts

Top Tech Gadgets of 2024: Must-Have Trends in Smartphones, Wearables, and More

  The Hottest Tech Trends of 2024: Gadgets You Need to Know About As technology continues to evolve at a rapid pace, keeping up with the latest gadgets can feel overwhelming. Whether you’re a tech enthusiast or just looking to upgrade your current devices, staying informed about the newest tech trends is essential. In this blog, we’ll explore some of the most exciting gadgets of 2024 that are shaping the future of technology. 1. Smartphones: The Next Generation Foldable Displays : Foldable smartphones have become more mainstream in 2024, with companies like Samsung and Google pushing the boundaries of screen technology. These devices offer the convenience of a tablet and a phone in one, making them a must-have for tech-savvy users. 5G Connectivity : While 5G has been around for a few years, its full potential is being realized in 2024. The latest smartphones are optimized for faster speeds, allowing for seamless streaming, gaming, and browsing on the go. AI-Powered Cameras : The ca...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کے لے بڑی خوش خبری-

Image
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کو بھی ریلیف ملےگا، شاہ محمود قریشی عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس حد تک گر جانا حیران کن ہے، عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ وزیرِ خارجہ Shah Mehmood Qureshi عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کو بھی ریلیف ملےگا اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 107فیصد کمی پر ردَعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس حد تک گر جانا حیران کن ہے، عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت گرنے سے ہمیں کسی حد تک سہارا ملے گا تیل کی قیمتیں گرنے سے یقیناً عوام کو ریلیف ملےگا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے مہنگائی کم ہوگی، تیل کی قیمتیں گرنے سے ٹرانسپورٹ قیمت کی مد میں کمی ہوگیا اورواضح رہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت صفر ڈالر سے بھی کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کاروبار کے آغاز کے بعد خام تیل کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہوئی اور قیمتیں 10 ڈالر فی بیرل...

امریکہ میں ہلاکتیں 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں

امریکہ میں ہلاکتیں 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں Getty Images Copyright: Getty Images جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور امریکہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد سات لاکھ 46 ہزار سے کچھ زائد ہے۔ ریاست نیویارک وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ ان کی ریاست اب ’اینٹی باڈی ٹیسٹنگ‘ پر اپنی توجہ مرکوز کرے گی تاکہ یہ پتا چلانے میں مدد کی جا سکے کہ ہمیں درحقیقت کس چیز (وبا) کا سامنا ہے دوسری جانب سنیچر کی طرح اتوار کو بھی امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شہریوں نے گھروں سے باہر نکل کر لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے امریکی ریاستوں واشنگٹن، مونٹانا، ایریزونا اور کولاراڈو میں منعقد کیے جا رہے ہیں دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اب امریکہ ’کنگ آف وینٹیلیٹرز‘ بن چکا ہے یعنی امریکہ کے پاس اپنی ضرورت سے زیادہ وینٹیلیٹرز موجود ہیں۔