عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کے لے بڑی خوش خبری-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کو بھی ریلیف ملےگا، شاہ محمود قریشی عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس حد تک گر جانا حیران کن ہے، عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ وزیرِ خارجہ Shah Mehmood Qureshi عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گرنے سے پاکستانی عوام کو بھی ریلیف ملےگا اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 107فیصد کمی پر ردَعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس حد تک گر جانا حیران کن ہے، عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت گرنے سے ہمیں کسی حد تک سہارا ملے گا تیل کی قیمتیں گرنے سے یقیناً عوام کو ریلیف ملےگا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے مہنگائی کم ہوگی، تیل کی قیمتیں گرنے سے ٹرانسپورٹ قیمت کی مد میں کمی ہوگیا اورواضح رہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت صفر ڈالر سے بھی کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کاروبار کے آغاز کے بعد خام تیل کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہوئی اور قیمتیں 10 ڈالر فی بیرل...